Header Ads

Identity Cards for Donkeys


مصر کی حکومت نے گدھوں کے شناختی کارڈ بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستان کی طرح مصر میں بھی گدھے کا گوشت بیچا جاتا ہے۔ اس مسئلے پر قابو پانے کے لئے حکومت نے گدھوں کے شناختی کارڈ بنانے کا فیصلہ کیاہے۔ اس سے گدھوں کی تعداد کو مانیٹر کرنے میں آسانی ہوگی۔

No comments

Powered by Blogger.